یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جولائی ص.‏ 2
  • 1-‏7 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • شاگرد بنانے کی تربیت
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جولائی ص.‏ 2

1-‏7 جولائی

کُلسّیوں 1-‏4

  • گیت نمبر 34 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏’‏پُرانی شخصیت کو اُتار پھینکیں اور نئی شخصیت کو پہن لیں‏‘‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏کُلسّیوں کے نام خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • کُل 3:‏5-‏9‏—‏”‏پُرانی شخصیت کو .‏ .‏ .‏ اُتار پھینکیں۔“‏ (‏م11 1/‏3 ص.‏ 12 پ.‏ 12، 13‏)‏

    • کُل 3:‏10-‏14‏—‏”‏نئی شخصیت کو پہن لیں۔“‏ (‏م13 15/‏9 ص.‏ 21 پ.‏ 18، 19‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • کُل 1:‏13، 14‏—‏”‏عزیز بیٹے کی بادشاہت“‏ کب شروع ہوئی؟ (‏م14 1/‏15 ص.‏ 11 پ.‏ 17‏)‏

    • کُل 2:‏8‏—‏’‏دُنیا کے بنیادی اصول‘‏ کیا ہیں؟ (‏م08 1/‏8 ص.‏ 9 پ.‏ 9‏)‏

    • آپ نے کُلسّیوں 1 سے 4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ کُل 1:‏1-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏درست اور قائل کرنے والی معلومات دیں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 7 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م04 1/‏5 ص.‏ 19، 20 پ.‏ 3-‏7‏—‏موضوع:‏ کچھ مسیحی پولُس رسول کے لیے ”‏تسلی“‏ کا باعث کیسے ثابت ہوئے؟ (‏کُل 4:‏11‏)‏ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 25

  • ‏”‏تعلیمی کمیٹی کی 2018ء کی رپورٹ“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات‌چیت کریں:‏ مختلف جگہوں کا سفر کرنا ہماری تنظیم کی سرگرمیوں کا ایک لازمی حصہ کیسے رہا ہے؟ ہمارے مرکزی دفتر میں سفر کے اِنتظامات کرنے کا شعبہ عطیات کو سمجھ‌داری سے کیسے اِستعمال کرتا ہے؟ مبشر کیا کر سکتے ہیں تاکہ سفر کے لیے تنظیم کے اخراجات کم ہو سکیں؟ ہمارے مرکزی دفتر میں سفر کے اِنتظامات کرنے کا شعبہ 2019ء میں ہونے والے بین‌الاقوامی اِجتماعوں کے لیے دوسرے ملکوں سے آنے والے مہمانوں کی مدد کیسے کر رہا ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 16

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 33 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں