یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جولائی ص.‏ 3
  • 8-‏14 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 8-‏14 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جولائی ص.‏ 3

8-‏14 جولائی

1-‏تھسلُنیکیوں 1-‏5

  • گیت نمبر 53 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک دوسرے کو تسلی دیتے رہیں اور ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏تھسلُنیکیوں کے نام پہلے خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • 1-‏تھس 5:‏11-‏13‏—‏اُن کی ”‏بڑی قدر کریں“‏ جو آپ کی پیشوائی کر رہے ہیں۔ (‏م11 1/‏6 ص.‏ 26 پ.‏ 12‏؛ ص.‏ 28 پ.‏ 19‏)‏

    • 1-‏تھس 5:‏14‏—‏بے‌حوصلہ لوگوں کو تسلی دیں اور کمزوروں کی مدد کریں۔ (‏م17.‏10 ص.‏ 6 پ.‏ 13؛‏ م15 15/‏2 ص.‏ 9 پ.‏ 16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • 1-‏تھس 4:‏3-‏6‏—‏حرام‌کاری کرنے والا شخص کس لحاظ سے ”‏اپنے بھائی کا فائدہ“‏ اُٹھاتا ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 863‏)‏

    • 1-‏تھس 4:‏15-‏17‏—‏کون ’‏بادلوں میں اُٹھائے جائیں گے تاکہ آسمان پر اپنے مالک سے ملیں‘‏ اور یہ کیسے ہوگا؟ (‏م15 15/‏7 ص.‏ 17، 18 پ.‏ 14، 15‏)‏

    • آپ نے 1-‏تھسلُنیکیوں 1 سے 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏تھس 3:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 44

  • پہل‌کار دوسروں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں:‏ (‏9 منٹ)‏ ویڈیو ‏”‏پہل‌کار کلیسیا کا حوصلہ کیسے بڑھا سکتے ہیں؟‏‏“‏ چلائیں۔ پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏ پہل‌کار کلیسیا میں دوسروں کا حوصلہ کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ آپ کی کلیسیا کے پہل‌کاروں نے آپ کا حوصلہ کیسے بڑھایا ہے؟‏

  • ہمارا حوصلہ بڑھانے والی اچھی مثالیں:‏ (‏6 منٹ)‏ ویڈیو ‏”‏‏’‏ثابت‌قدمی سے دوڑتے رہیں‘‏—‏اچھی مثالوں پر عمل کریں‏“‏ چلائیں۔ پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏ بہن کو کس مشکل کا سامنا تھا؟ اُس نے حوصلہ‌افزائی حاصل کرنے کے لیے کیا کِیا؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 17

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 20 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں