یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 2
  • ابراہام کے گھرانے کی مثال کے ”‏مجازی معنی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ابراہام کے گھرانے کی مثال کے ”‏مجازی معنی“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2026ء
  • تُم ”‏کاہنوں کی ایک مملکت“‏ ہو گے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • نئے عہد کے ذریعے عظیم برکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
  • یہوواہ خدائے‌عہود ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 2
ہاجرہ اور سارہ:‏ پس‌منظر میں ہیکل میں قربانیاں چڑھائی جا رہی ہیں؛ شاگرد مُنادی کر رہے ہیں؛ طومار پڑھا جا رہا ہے اور شاگرد سُن رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | گلتیوں 4-‏6

ابراہام کے گھرانے کی مثال کے ”‏مجازی معنی“‏

4:‏24-‏31

پولُس رسول نے ابراہام کے گھرانے کی مثال دے کر سمجھایا کہ نیا عہد شریعت کے ذریعے باندھے گئے عہد سے افضل ہے۔ مسیح اور اُن کے ساتھ بادشاہت کرنے والوں کی پُرمحبت حکمرانی کے تحت تمام اِنسانوں کو گُناہ، موت اور دُکھ تکلیف سے آزاد ہونے کا موقع ملے گا۔—‏یسع 25:‏8، 9‏۔‏

ہاجرہ جو نوکرانی تھیں

شریعت کے تحت اِسرائیل جس کا دارالحکومت یروشلیم تھا

ہاجرہ کی ”‏اولاد“‏

یہودی قوم (‏جو شریعت کے ذریعے باندھے گئے عہد کے تحت تھی)‏ جس نے یسوع کو مسیح کے طور پر قبول نہیں کِیا اور اُنہیں اذیت پہنچائی

شریعت کے ذریعے باندھے گئے عہد کی غلامی

شریعت کے ذریعے بنی‌اِسرائیل کو یاد دِلایا گیا کہ وہ گُناہ کے غلام ہیں

سارہ جو آزاد عورت تھیں

وہ یروشلیم جو آسمان پر ہے یعنی خدا کی تنظیم کا آسمانی حصہ

سارہ کی ”‏اولاد“‏

مسیح اور پاک روح سے مسح‌شُدہ 1 لاکھ 44 ہزار مسیحی

نئے عہد کے ذریعے آزادی

مسیح کی قربانی پر ایمان ظاہر کرنے سے شریعت کی غلامی سے آزادی ملتی ہے

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں