یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 2
  • 3-‏9 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 3-‏9 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 2

3-‏9 جون

گلتیوں 4-‏6

  • گیت نمبر 14 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ابراہام کے گھرانے کی مثال کے ”‏مجازی معنی“‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • گل 4:‏24، 25‏—‏ہاجرہ سے مُراد شریعت کے تحت اِسرائیل ہے۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1018 پ.‏ 2‏)‏

    • گل 4:‏26، 27‏—‏سارہ سے مُراد وہ یروشلیم ہے جو آسمان پر ہے یعنی خدا کی تنظیم کا آسمانی حصہ۔ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 11‏)‏

    • گل 4:‏28-‏31‏—‏خدا کے وفادار بندوں کو اُس یروشلیم کی ”‏اولاد“‏ کے ذریعے برکتیں ملیں گی جو آسمان پر ہے۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • گل 6:‏8‏—‏’‏پاک روح کے مطابق بونے‘‏ کا کیا مطلب ہے؟ (‏م08 1/‏8 ص.‏ 7 پ.‏ 7‏؛ م10 1/‏5 ص.‏ 21 پ.‏ 3‏)‏

    • گل 6:‏17‏—‏پولُس رسول نے غالباً یہ کیوں کہا کہ ”‏میرے جسم پر موجود نشان ظاہر کرتے ہیں کہ مَیں یسوع کا غلام ہوں“‏؟ (‏ڈبلیو10 1/‏11 ص.‏ 15‏)‏

    • آپ نے گلتیوں 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ گل 4:‏1-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏آیت کو پڑھنے کا مقصد واضح کریں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 6 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م12 1/‏3 ص.‏ 32‏—‏موضوع:‏ مسیحیوں کو ہر قسم کا فحش مواد دیکھنے اور پڑھنے سے گریز کیوں کرنا چاہیے؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 30

  • مقامی ضروریات:‏ (‏8 منٹ)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏7 منٹ)‏ جون کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 12

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 7 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں