یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مئی ص.‏ 5
  • آپ کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کے باوجود خوش رہ سکتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کے باوجود خوش رہ سکتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • پولُس کے جسم میں کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کیا تھی؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ‏’‏جسم میں کانٹے‘‏ سے نپٹنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • اُنہوں نے جسم کے کانٹوں کا مقابلہ کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • کیا آپ کے ”‏جسم میں کانٹا“‏ ہے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مئی ص.‏ 5
تلیتا اپنی امی اور بہن کے ساتھ jw.org پر ویڈیو دیکھ رہی ہیں;;تلیتا کی امی اُنہیں بتا رہی ہیں کہ ویڈیو میں کیا ہو رہا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

آپ کانٹے کی طرح چبھنے والی تکلیف کے باوجود خوش رہ سکتے ہیں

اِس آخری زمانے میں خدا کے سب خادموں کو ایسی تکلیفوں کا سامنا ہے جو ایک کانٹے کی طرح اُن کے جسم میں چبھتی رہتی ہیں۔ (‏2-‏تیم 3:‏1‏)‏ لیکن ہم یہوواہ پر بھروسا کیسے رکھ سکتے ہیں اور اِن مشکلات سے کامیابی سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟ ویڈیو ‏”‏اندھوں کی آنکھیں کھولی جائیں گی‏“‏ میں دیکھیں کہ تلیتا الناشی اور اُن کے والدین ایک تکلیف‌دہ صورتحال سے کیسے نمٹ رہے ہیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • تلیتا کو کون سی تکلیف کا سامنا ہے جو کانٹے کی طرح اُن کے جسم میں چبھتی رہتی ہے؟‏

  • پاک کلام کے کن وعدوں کی بِنا پر تلیتا اور اُن کے والدین اپنی سوچ کو مثبت رکھ پائے ہیں؟‏

  • تلیتا کے آپریشن کے فوراً بعد اُن کے والدین نے یہوواہ پر بھروسا کیسے ظاہر کِیا؟‏

  • تلیتا کے والدین نے اُن کے دل میں یہوواہ کے لیے محبت پیدا کرنے کے لیے تنظیم کی فراہم‌کردہ سہولتوں کو کیسے اِستعمال کِیا ہے؟‏

  • تلیتا نے کیسے ظاہر کِیا ہے کہ وہ اپنی تکلیف کے باوجود خدا کے ساتھ اپنی دوستی مضبوط کر رہی ہیں؟‏

  • تلیتا کی مثال سے آپ کو کیسے حوصلہ ملا ہے؟‏

تلیتا اپنی اُمید کے بارے میں بات کر رہی ہیں؛ کمپیوٹر پر پڑھ رہی ہیں؛ اِجلاس میں جواب دے رہی ہیں؛ اپنے ابو کے ساتھ مُنادی کر رہی ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں