یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مئی ص.‏ 6
  • 27 مئی–‏2 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 مئی–‏2 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مئی ص.‏ 6

27 مئی–‏2 جون

گلتیوں 1-‏3

  • گیت نمبر 3 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مَیں نے اُن کے مُنہ پر اُن سے کہا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏گلتیوں کے نام خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • گل 2:‏11-‏13‏—‏جب کچھ مسیحی جو پہلے یہودی تھے، پطرس سے ملنے آئے تو اِنسانوں کے ڈر سے پطرس نے غیریہودی بہن بھائیوں کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا چھوڑ دیا۔ (‏م17‏.‏04 ص.‏ 25 پ.‏ 16‏)‏

    • گل 2:‏14‏—‏پولُس نے پطرس کی درستی کی۔ (‏م13 15/‏3 ص.‏ 5 پ.‏ 12‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • گل 2:‏20‏—‏آپ کو یسوع مسیح کی قربانی کو کیسا خیال کرنا چاہیے اور کیوں؟ (‏م14 15/‏9 ص.‏ 16 پ.‏ 20، 21‏)‏

    • گل 3:‏1‏—‏پولُس رسول نے گلتیوں کو ”‏ناسمجھ“‏ کیوں کہا؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 880‏)‏

    • آپ نے گلتیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ گل 2:‏11-‏21 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 202 پ.‏ 18، 19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 13

  • ‏”‏ہم سب اپنی عبادت‌گاہوں کی دیکھ‌بھال میں حصہ کیسے لے سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو ایک بزرگ سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو ‏”‏اپنی عبادت‌گاہوں کی دیکھ‌بھال کریں‏“‏ چلائیں اور پھر سوالوں پر بات کریں۔ اِس کے بعد اُس بھائی کا اِنٹرویو کریں جو عبادت‌گاہ کی دیکھ‌بھال اور مرمت کرنے والی کمیٹی میں آپ کی کلیسیا کی نمائندگی کرتا ہے۔ (‏اگر آپ کی کلیسیا میں یہ کمیٹی نہیں ہے تو بزرگوں کی جماعت کے منتظم کا اِنٹرویو کریں۔ اگر صرف ایک کلیسیا عبادت‌گاہ اِستعمال کرتی ہے تو اِس کی مرمت کے کام کی نگرانی کرنے والے بھائی کا اِنٹرویو کریں۔)‏ اُس سے پوچھیں:‏ کیا ہم باقاعدگی سے وہ سب کام کر رہے ہیں جو عبادت‌گاہ کی دیکھ‌بھال اور مرمت کے لیے ضروری ہیں؟ کیا ہم یہ کام کرتے ہوئے حفاظتی تدابیر اِختیار کرتے ہیں؟ عبادت‌گاہ کی دیکھ‌بھال اور مرمت کے لیے حال ہی میں کیا کِیا گیا ہے اور مستقبل کے لیے کون سے منصوبے بنائے گئے ہیں؟ اگر کوئی بہن یا بھائی مرمت کے کام میں کوئی مہارت رکھتا ہے یا اِسے سیکھنا چاہتا ہے تو وہ کیا کر سکتا ہے؟ ہم سب عبادت‌گاہ کو اچھی حالت میں رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 11

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 45 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں