13-19 مئی
2-کُرنتھیوں 7-10
گیت نمبر 25 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”قدرتی آفت سے متاثرہ ہمایمانوں کی خدمت“: (10 منٹ)
2-کُر 8:1-3—مقدونیہ کے مسیحیوں نے یہودیہ کے مسیحیوں کی مدد کے لیے ”جتنا وہ اصل میں دے سکتے تھے، . . . اُس سے بھی زیادہ دیا۔“ (ڈبلیو98 1/11 ص. 25 پ. 1؛ کےآر ص. 209 پ. 1)
2-کُر 8:4—آفت سے متاثرہ مسیحیوں کی مدد کرنا ”لوگوں کی خدمت“ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ (کےآر ص. 209، 210 پ. 4-6)
2-کُر 9:7—”خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوشدلی سے دیتا ہے۔“ (کےآر ص. 196 پ. 10)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
2-کُر 9:15—خدا کی ”ناقابلِبیان نعمت“ کون سی ہے؟ (م16.01 ص. 12 پ. 2)
2-کُر 10:17—”یہوواہ پر فخر“ کرنے کا کیا مطلب ہے؟ (جی99 8/7 ص. 20، 21)
آپ نے 2-کُرنتھیوں 7 سے 10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 2-کُر 7:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
گیت نمبر 17 (خوشی سے گائیں)
”کیریبیئن جزائر میں قدرتی آفت سے متاثرہ ہمایمانوں کی خدمت کے فائدے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”محبت کا ثبوت—کیریبیئن جزائر میں اِمدادی کارروائیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 9
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 41 اور دُعا