یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مئی ص.‏ 2
  • ‏”‏ہم ہمت نہیں ہارتے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏ہم ہمت نہیں ہارتے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مسیحی خاندان ملکر کام کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • یہوواہ بیماروں کو سنبھالتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • جب تک مُردوں کو زندہ نہیں کر دیا جاتا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ‏”‏خدا سب کا حاکم“‏ ہوگا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مئی ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | 2-‏کُرنتھیوں 4-‏6

‏”‏ہم ہمت نہیں ہارتے“‏

4:‏16-‏18

ایک بھائی کو آکسیجن لگی ہے اور وہ نئی دُنیا کا تصور کر رہا ہے۔‏

فرض کریں کہ دو گھرانے ایک پُرانے اور ٹوٹے پھوٹے گھر میں رہ رہے ہیں۔ اِس وجہ سے ایک گھرانے کے افراد بہت پریشان ہیں۔ لیکن دوسرے گھرانے کے افراد بہت خوش ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ کیونکہ وہ بہت جلد ایک نئے اور خوب‌صورت گھر میں جانے والے ہیں۔‏

حالانکہ ”‏ساری مخلوقات اب تک تکلیف میں ہیں اور کراہ رہی ہیں“‏ لیکن خدا کے بندوں کے پاس ایسی اُمید ہے جو ثابت‌قدم رہنے میں اُن کی مدد کرتی ہے۔ (‏روم 8:‏22‏)‏ ہو سکتا ہے کہ ہم کئی سالوں سے کچھ مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں لیکن ہم جانتے ہیں کہ یہ مشکلات اُس ہمیشہ کی زندگی کے مقابلے میں ”‏تھوڑی دیر کے لیے ہیں اور سخت نہیں ہیں“‏ جو ہمیں نئی دُنیا میں ملے گی۔ اگر ہم اپنا دھیان خدا کی بادشاہت میں ملنے والی برکتوں پر رکھیں گے تو ہم خوش رہیں گے اور ہمت نہیں ہاریں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں