یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مئی ص.‏ 2
  • 6-‏12 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مئی ص.‏ 2

6-‏12 مئی

2-‏کُرنتھیوں 4-‏6

  • گیت نمبر 24 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہم ہمت نہیں ہارتے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏کُر 4:‏16‏—‏یہوواہ ہمیں ”‏دن بہ دن“‏ نیا بناتا ہے۔ (‏م04 15/‏8 ص.‏ 25 پ.‏ 16، 17‏)‏

    • 2-‏کُر 4:‏17‏—‏ہم جن مشکلات کا آج سامنا کر رہے ہیں، وہ ”‏تھوڑی دیر کے لیے ہیں اور سخت نہیں ہیں۔“‏ (‏م97 1/‏7 ص.‏ 24 پ.‏ 17‏)‏

    • 2-‏کُر 4:‏18‏—‏ہمیں اپنا دھیان خدا کی بادشاہت میں ملنے والی برکتوں پر رکھنا چاہیے۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • 2-‏کُر 4:‏7‏—‏وہ ”‏خزانہ“‏ کون سا ہے جو ”‏مٹی کے برتنوں“‏ میں رکھا ہے؟ (‏م17.‏06 ص.‏ 11 پ.‏ 8‏)‏

    • 2-‏کُر 6:‏13‏—‏ہم کُشادہ‌دل بننے یعنی دوسروں کے لیے ”‏اپنے دلوں میں .‏ .‏ .‏ زیادہ جگہ“‏ بنانے کی نصیحت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (‏م09 1/‏11 ص.‏ 24 پ.‏ 7‏)‏

    • آپ نے 2-‏کُرنتھیوں 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 2-‏کُر 4:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏صحیح طریقے سے پڑھیں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 5 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م04 1/‏7 ص.‏ 30، 31‏—‏موضوع:‏ کیا ایک بپتسمہ‌یافتہ مسیحی کو کسی ایسے مبشر کے ساتھ شادی کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے جس نے ابھی تک بپتسمہ نہیں لیا؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 32

  • ‏”‏مَیں دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کرتا ہوں“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ جب بھائی جان فوسٹر جوان اور تندرست تھے تو اُنہوں نے دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کیسے کی؟ اُن کی صورتحال کیسے بدل گئی؟ اب بھی وہ دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر رہے ہیں؟ آپ نے بھائی جان فوسٹر کے تجربے سے کیا سیکھا ہے؟‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏7 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 8

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 33 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں