یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مارچ ص.‏ 4
  • کیا آپ اِنسانی سوچ کے مالک ہیں یا روحانی سوچ کے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ اِنسانی سوچ کے مالک ہیں یا روحانی سوچ کے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • روحانیت کی تلاش
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • مسیحی خاندان روحانی چیزوں کو مقدم رکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • آپ اپنی روحانی ضروریات کو کیسے پورا کر سکتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • نوجوان بھائیو!‏ کیا آپ کلیسیا میں ذمے‌داریاں اُٹھانے کے قابل بن رہے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مارچ ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏کُرنتھیوں 1-‏3

کیا آپ اِنسانی سوچ کے مالک ہیں یا روحانی سوچ کے؟‏

2:‏14-‏16

ہر مسیحی کو روحانی سوچ اپنانے اور اِس سوچ میں بہتری لاتے رہنے کی ضرورت ہے۔ (‏اِفس 4:‏23، 24‏)‏ اِس کے لیے روحانی کھانا کھانا، خدا کی خدمت کے حوالے سے منصوبے بنانا اور اپنے اندر روح کا پھل پیدا کرنا لازمی ہے۔‏

اِنسانی سوچ رکھنے والے اور روحانی سوچ رکھنے والے شخص کی تفریح، منصوبوں اور دوسروں سے برتاؤ میں فرق

آپ اِس وقت جس روحانی سوچ کے مالک ہیں، وہ ایک سال پہلے، دس سال پہلے یا اُس وقت کی آپ کی سوچ سے کیسے فرق ہے جب آپ نے بپتسمہ لیا تھا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں