یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 فروری ص.‏ 6
  • 25 فروری–‏3 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25 فروری–‏3 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 فروری ص.‏ 6

25 فروری–‏3 مارچ

رومیوں 9-‏11

  • گیت نمبر 46 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏زیتون کے درخت کی مثال‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • روم 11:‏16‏—‏زیتون کا درخت اُس عہد کے پورا ہونے کی طرف اِشارہ کرتا ہے جو خدا نے ابراہام سے باندھا تھا۔ (‏م11 1/‏5 ص.‏ 25 پ.‏ 13‏)‏

    • روم 11:‏17،‏ 20، 21‏—‏زیتون کے درخت میں پیوند شاخوں یعنی مسح‌شُدہ مسیحیوں کو ایمان ظاہر کرتے رہنا چاہیے۔ (‏م11 1/‏5 ص.‏ 26 پ.‏ 15‏)‏

    • روم 11:‏25، 26‏—‏خدا کے اِسرائیل میں شامل تمام لوگ ’‏نجات پائیں گے۔‘‏ (‏م11 1/‏5 ص.‏ 27 پ.‏ 19‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • روم 9:‏21-‏23‏—‏ہمیں عظیم کمہار یہوواہ کے ہاتھوں ڈھلنے کے لیے تیار کیوں رہنا چاہیے؟ (‏م13 15/‏6 ص.‏ 25 پ.‏ 5‏)‏

    • روم 10:‏2‏—‏ہمیں یہ یقین کیوں کر لینا چاہیے کہ ہم صحیح علم کے مطابق یہوواہ کی عبادت کر رہے ہیں؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1260 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے رومیوں 9 سے 11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ روم 10:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی دوسری واپسی ملاقات کی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور پھر کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم‏“‏ سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 10

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏اُن کے ساتھ بائبل کورس بند کر دیں جو خدا کی خدمت کے حوالے سے قدم نہیں اُٹھاتے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 26 اور صفحہ 31

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 55 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں