یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جنوری ص.‏ 6
  • 28 جنوری–‏3 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 جنوری–‏3 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جنوری ص.‏ 6

28 جنوری–‏3 فروری

اعمال 27،‏ 28

  • گیت نمبر 51 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏پولُس جہاز پر روم کے لیے روانہ ہوئے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اعما 27:‏23، 24‏—‏ایک فرشتے نے پولُس کو بتایا کہ وہ اور اُن کے ساتھ جہاز میں سفر کرنے والے لوگ طوفان سے بچ جائیں گے۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 208 پ.‏ 15‏)‏

    • اعما 28:‏1، 2‏—‏پولُس کا جہاز مالٹا کے ساحل پر تباہ ہوا۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 209 پ.‏ 18‏؛ ص.‏ 210 پ.‏ 21‏)‏

    • اعما 28:‏16، 17‏—‏پولُس صحیح سلامت روم پہنچ گئے۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 213 پ.‏ 10‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • اعما 27:‏9‏—‏”‏یومِ‌کفارہ کا روزہ“‏ کیا تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 27:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏یومِ‌کفارہ کا روزہ“‏‏)‏

    • اعما 28:‏11‏—‏جہاز کے نشان کے حوالے سے جو کچھ بتایا گیا ہے، وہ دلچسپ کیوں ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 28:‏11 پر اِضافی معلومات میں ”‏زیوس کے بیٹوں“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 27 اور 28 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 27:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 139 پ.‏ 16؛‏ ص.‏ 141 پ.‏ 17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 42

  • ‏”‏پولُس نے خدا کا شکر کِیا اور حوصلہ پایا‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 22

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 17 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں