یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جنوری ص.‏ 6
  • پولُس جہاز پر روم کے لیے روانہ ہوئے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پولُس جہاز پر روم کے لیے روانہ ہوئے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • پولُس کو روم بھیج دیا گیا
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • پولس مصیبت پر فتح پاتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • ‏”‏سمندر کے خطروں میں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جنوری ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 27،‏ 28

پولُس جہاز پر روم کے لیے روانہ ہوئے

27:‏23، 24؛‏ 28:‏1، 2،‏ 16، 17

پولُس نے قیدی ہونے کے باوجود مُنادی کرنا نہیں چھوڑا۔ جب وہ جہاز پر تھے تو اُنہوں نے جہاز کے عملے اور دوسرے مسافروں کو گواہی دی۔ مالٹا کے ساحل پر جہاز کے تباہ ہونے کے بعد غالباً اُنہوں نے اُن لوگوں کو خوش‌خبری سنائی جنہیں اُنہوں نے شفا دی۔ روم پہنچنے کے صرف تین دن بعد اُنہوں نے یہودیوں کے رہنماؤں کو بلا‌یا تاکہ وہ اُنہیں گواہی دے سکیں۔ پھر جب پولُس دو سال تک اپنے گھر میں نظربند رہے تو اِس دوران بھی اُنہوں نے اُن سب لوگوں کو گواہی دی جو اُن سے ملنے آتے تھے۔‏

اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے خدا کی خدمت میں زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تو بھی آپ خوش‌خبری سنانے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

پولُس روم میں یہودیوں کے رہنماؤں کو گواہی دے رہے ہیں جبکہ اُنہیں زنجیر کے ذریعے ایک فوجی سے باندھا ہوا ہے؛ قیصریہ سے روم تک پولُس کا سفر
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں