یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جنوری ص.‏ 3
  • 14-‏20 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جنوری ص.‏ 3

14-‏20 جنوری

اعمال 23،‏ 24

  • گیت نمبر 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏فسادی ہونے اور بغاوت پر اُکسانے کا اِلزام‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اعما 23:‏12،‏ 16‏—‏پولُس کو قتل کرنے کی سازش ناکام ہو گئی۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 191 پ.‏ 5، 6‏)‏

    • اعما 24:‏2،‏ 5، 6‏—‏ترطِلُس نامی ایک وکیل نے رومی حاکم کے سامنے پولُس پر اِلزام لگائے۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 192 پ.‏ 10‏)‏

    • اعما 24:‏10-‏21‏—‏پولُس نے بڑے احترام سے تمام اِلزامات سے اِنکار کِیا اور دلیری سے گواہی دی۔ (‏بی‌ٹی ص.‏ 193، 194 پ.‏ 13، 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • اعما 23:‏6‏—‏پولُس نے یہ کیوں کہا کہ وہ فریسی ہیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 23:‏6 پر اِضافی معلومات میں ”‏مَیں فریسی ہوں“‏‏)‏

    • اعما 24:‏24،‏ 27‏—‏درُوسِلہ کون تھی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 24:‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏درُوسِلہ“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 23 اور 24 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 23:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 47

  • یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ:‏ (‏15 منٹ)‏ ایک بزرگ اِس موضوع پر تقریر کرے۔ عالمی رپورٹ کے بارے میں برانچ کی طرف سے ملنے والا خط پڑھیں۔ اِس کے بعد پہلے سے منتخب کچھ ایسے مبشروں کا اِنٹرویو کریں جنہیں پچھلے خدمتی سال میں مُنادی کے کام کے حوالے سے حوصلہ‌افزا تجربات ہوئے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 20

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 8 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں