یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 5
  • خوشی سے یہوواہ کی حمد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خوشی سے یہوواہ کی حمد کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے حضور حمد گاؤ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • گیت ہمارا حوصلہ بڑھاتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • یہوواہ کے حضور گیت گائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 5
یہوواہ کے دوست بنیں:‏ گیت 84

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خوشی سے یہوواہ کی حمد کریں

پولُس اور سیلاس نے اُس وقت گیت گا کر یہوواہ خدا کی حمد کی جب وہ قید میں تھے۔ (‏اعما 16:‏25‏)‏ بے‌شک اِس سے اُنہیں ثابت‌قدم رہنے کی ہمت ملی۔ آج‌کل ہمیں ہمارے گیتوں اور گانوں سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ ہمیں حوصلہ ملتا ہے اور مشکلات کا سامنا کرتے وقت یہوواہ کے وفادار رہنے کی ہمت ملتی ہے۔ سب سے بڑھ کر اِن کے ذریعے یہوواہ کی بڑائی ہوتی ہے۔ (‏زبور 28:‏7‏)‏ ہماری حوصلہ‌افزائی کی گئی تھی کہ ہم کچھ گیتوں کے بول زبانی یاد کریں۔ کیا آپ نے ایسا کرنے کی کوشش کی؟ ہم خاندانی عبادت کے دوران اِن گیتوں کی مشق کر سکتے ہیں اور اِن کے بول یاد کر سکتے ہیں۔‏

ویڈیو CHILDREN PRAISE JEHOVAH IN SONG کو ہندی میں دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • دو بچیاں ریکارڈنگ سٹوڈیو میں گیت گا رہی ہیں۔‏

    گیت گانے سے ہم پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟‏

  • ایک بہن بچوں کے آنے سے پہلے سٹوڈیو کو تیار کر رہی ہے۔‏

    آڈیو اور ویڈیو کے شعبے گیت ریکارڈ کرنے کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟‏

  • ایک گھرانہ خاندانی عبادت کے دوران گیت گا رہا ہے۔‏

    بچے اور اُن کے گھر والے گیت کی ریکارڈنگ کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟‏

  • بچے مل کر گیت گا رہے ہیں۔‏

    آپ کے پسندیدہ گیت کون سے ہیں اور کیوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں