یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 4
  • خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی ہماری پیشوائی کیسے کرتی ہے؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
  • آج خدا کے بندوں کی پیشوائی کون کر رہا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • ‏”‏وفادار اور سمجھ‌دار غلام“‏ کیا کام کرتا ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • یہوواہ خدا اپنی تنظیم کی راہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
    سچے خدا کی عبادت کریں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 4
پہلی صدی عیسوی میں ایک کلیسیا گورننگ باڈی کا فیصلہ سُن رہی ہے۔‏

ایک کلیسیا گورننگ باڈی کا فیصلہ سُن رہی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 15،‏ 16

خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ

ہم اُس طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں جس سے یہ مسئلہ حل کِیا گیا؟‏

15:‏1، 2‏—‏خاکساری اور صبر کا مظاہرہ کریں۔‏ پولُس اور برنباس نے معاملے کو خود حل کرنے کی بجائے یہوواہ کی تنظیم سے رہنمائی حاصل کی۔‏

15:‏28، 29‏—‏خدا کی تنظیم پر بھروسا کریں۔‏ کلیسیا کو پورا یقین تھا کہ یہوواہ خدا اپنی پاک روح اور یسوع مسیح کے ذریعے معاملات کو حل کرے گا۔‏

16:‏4، 5‏—‏فرمانبرداری کریں۔‏ جب کلیسیاؤں نے گورننگ باڈی کی ہدایت کو مانا تو اُن میں ترقی ہوئی۔‏

ہمیں حال ہی میں یہوواہ کی تنظیم کی طرف سے کون سی ہدایت ملی ہے؟ کوئی مثال دیں۔‏

مجھے اِس ہدایت کو ماننے سے کیا فائدہ ہوا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں