یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 7
  • یسوع مسیح نے سچائی کے بارے میں گواہی دی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح نے سچائی کے بارے میں گواہی دی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مسیحی رُوح اور سچائی سے پرستش کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • پوری طرح گواہی دینے کیلئے تربیت‌یافتہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • سچائی کے خدا کی نقل کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • الہٰی حاکمیت کے حق میں مسیحی گواہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 18،‏ 19

یسوع مسیح نے سچائی کے بارے میں گواہی دی

18:‏36-‏38

یسوع مسیح نے خدا کے مقاصد کے متعلق سچائی کے بارے میں گواہی دی

  • اپنی باتوں سے:‏ اُنہوں نے دل‌وجان سے خدا کی بادشاہت کی مُنادی کی۔‏

  • اپنے کاموں سے:‏ اُن کے طرزِزندگی سے یہ ثابت ہوا کہ خدا کے کلام میں درج پیش‌گوئیاں سچی تھیں۔‏

یسوع مسیح کے شاگردوں کے طور پر ہم بھی سچائی کے بارے میں گواہی دیتے ہیں

  • اپنی باتوں سے:‏ ہم اُس وقت بھی دل‌وجان سے خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری سناتے ہیں جب لوگ ہمارا مذاق اُڑاتے ہیں۔‏

  • اپنے کاموں سے:‏ ہم غیرجانب‌دار رہنے اور خدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہم مسیح کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا میرے اِردگِرد کے لوگ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ میری زندگی کا مقصد سچائی کے بارے میں گواہی دینا ہے؟“‏

دو بہنیں ایک عورت کو ایک ویڈیو دِکھا رہی ہیں؛ ایک بھائی ایک ورکشاپ میں ایک آدمی کو گواہی دے رہا ہے؛ والدین اور بچے خاندانی عبادت سے لطف‌اندوز ہو رہے ہیں؛ ایک بہن اپنے ساتھ کام کرنے والی عورت کو گواہی دے رہی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں