یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 2
  • یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھ‌بھال کرتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھ‌بھال کرتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا آپ کی مدد کرے گا
    عظیم اُستاد سے سیکھیں
  • ‏”‏مَیں گم‌شُدہ کی تلاش کروں گا“‏
    یہوواہ کے پاس لوٹ آئیں
  • اچھا چرواہا اور بھیڑخانے
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • یہوواہ ہمارا چوپان ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 9،‏ 10

یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھ‌بھال کرتے ہیں

10:‏1-‏5،‏ 11،‏ 14،‏ 16

ایک چرواہے اور بھیڑ کے رشتے کی بنیاد ایک دوسرے سے واقفیت اور بھروسا ہوتی ہے۔ یسوع مسیح اچھے چرواہے ہیں۔ وہ اپنی بھیڑوں کو ذاتی طور پر جانتے ہیں یعنی اُن کی ضرورتوں، کمزوریوں اور خوبیوں سے واقف ہیں۔ بھیڑیں اپنے چرواہے کو پہچانتی ہیں اور اُس کی رہنمائی پر بھروسا کرتی ہیں۔‏

یسوع مسیح اچھے چرواہے کے طور پر .‏ .‏ .‏

  • اپنی بھیڑوں کو جمع کیسے کر رہے ہیں؟‏

  • اپنی بھیڑوں کی رہنمائی کیسے کر رہے ہیں؟‏

  • اپنی بھیڑوں کی حفاظت کیسے کر رہے ہیں؟‏

  • اپنی بھیڑوں کو خوراک کیسے فراہم کر رہے ہیں؟‏

ایک چوکیدار بھیڑخانے کی رکھوالی کر رہا ہے۔‏

اِس سوال پر سوچ بچار کریں:‏ مَیں اِس بات کے لیے اَور زیادہ قدر کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ یسوع مسیح میری دیکھ‌بھال کرتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں