یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اگست ص.‏ 4
  • دس پاؤ چاندی کی مثال سے سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دس پاؤ چاندی کی مثال سے سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم توڑوں کی تمثیل سے کیا سیکھتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • دس پاؤ چاندی کی مثال
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • سُست اور محنتی غلام
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • کیا آپ ’‏جاگتے رہیں‘‏ گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اگست ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 19، 20

دس پاؤ چاندی کی مثال سے سبق

19:‏12-‏24

مالک، غلام اور چاندی کے تھیلے

اِس مثال کے فرق فرق پہلو کس کی طرف اِشارہ کرتے ہیں؟‏

  1. مالک سے مُراد یسوع مسیح ہیں۔‏

  2. .‏ غلاموں سے مُراد یسوع کے مسح‌شُدہ شاگرد ہیں۔‏

  3. جو چاندی مالک نے اپنے غلاموں کو دی، اُس سے مُراد شاگرد بنانے کا شان‌دار اعزاز ہے۔‏

اِس مثال میں مسیح کے مسح‌شُدہ شاگردوں کو آگاہ کِیا گیا ہے کہ اگر وہ بُرے غلام کی طرح بنیں گے تو اُن کے ساتھ کیا ہوگا۔ یسوع مسیح اپنے شاگردوں سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ دل‌وجان سے اپنا مال یعنی اپنا وقت، توانائی اور پیسہ مزید شاگرد بنانے کے لیے اِستعمال کریں۔‏

مَیں شاگرد بنانے کے کام کے حوالے سے اُن مسح‌شُدہ مسیحیوں کی مثال پر کیسے عمل کر سکتا ہوں جو وفاداری سے اپنی ذمے‌داری نبھا رہے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں