یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اگست ص.‏ 4
  • 13-‏19 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13-‏19 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اگست ص.‏ 4

13-‏19 اگست

لوقا 19، 20

  • گیت 40 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏دس پاؤ چاندی کی مثال سے سبق‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 19:‏12، 13‏—‏”‏ایک نواب“‏ نے اپنے غلاموں سے کہا کہ وہ اُس کے آنے تک کاروبار کریں۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 232 پ.‏ 2-‏4‏)‏

    • لُو 19:‏16-‏19‏—‏وفادار غلاموں میں ایک دوسرے سے فرق صلاحیتیں تھیں لیکن اُن سب کو اجر ملا۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 232 پ.‏ 7‏)‏

    • لُو 19:‏20-‏24‏—‏بُرے غلام کو کام نہ کرنے کی وجہ سے نقصان اُٹھانا پڑا۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 233 پ.‏ 1‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 19:‏43‏—‏یسوع مسیح کے یہ الفاظ کیسے پورے ہوئے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 19:‏43 پر اِضافی معلومات میں ”‏نوکیلی لکڑیوں کی باڑ“‏‏)‏

    • لُو 20:‏38‏—‏یسوع مسیح کی اِس بات سے مُردوں کے جی اُٹھنے پر ہمارا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 20:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُس کی نظر میں وہ سب زندہ ہیں“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 19 اور 20 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 19:‏11-‏27

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م14 15/‏8 ص.‏ 29، 30‏—‏موضوع:‏ کیا لُوقا 20:‏34-‏36 میں یسوع مسیح اُن لوگوں کی بات کر رہے تھے جنہیں زمین پر زندہ کِیا جائے گا؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 45

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏ویب‌سائٹ JW.ORG کو اِستعمال کرنا سیکھیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 16 پ.‏ 15-‏22‏، ص.‏ 194 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 32 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں