یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اگست ص.‏ 2
  • دوسروں کا شکریہ ادا کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دوسروں کا شکریہ ادا کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ موقعے سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں گے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ‏”‏اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • شکرگزاری
    جاگو!‏—‏2016ء
  • شکرگزار کیوں ہوں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1998ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اگست ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 17، 18

دوسروں کا شکریہ ادا کریں

17:‏11-‏18

دس کوڑھی یسوع مسیح سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اُن پر رحم کریں، کوڑھی پاک صاف ہو گئے ہیں لیکن اُن میں سے صرف ایک یسوع مسیح کا شکریہ ادا کر رہا ہے۔‏

ہم دوسروں کا شکریہ ادا کرنے کے حوالے سے اِس واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

  • ہمیں صرف دل میں دوسروں کا شکرگزار نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہمیں اُن کا شکریہ ادا بھی کرنا چاہیے۔‏

  • جب کوئی دل سے کسی کا شکریہ ادا کرتا ہے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اُس میں مسیح جیسی محبت ہے اور وہ اچھے آداب‌واطوار کا مالک ہے۔‏

  • مسیح کو خوش کرنے کی خواہش رکھنے والے لوگ دوسروں سے محبت کرنے اور اُن کا شکریہ ادا کرنے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ایسا کرتے وقت وہ یہ نہیں دیکھتے کہ دوسرے شخص کا تعلق کس قوم، نسل یا مذہب سے ہے۔‏

پچھلی بار ایسا کب ہوا تھا کہ کسی نے میری مدد کی اور مَیں نے اُس کا شکریہ ادا کِیا؟‏

پچھلی بار ایسا کب ہوا تھا کہ مَیں نے کسی کو شکریہ کہنے کے لیے خط یا کارڈ لکھا تھا؟‏

ایک بہن کسی کو شکریہ کہنے کے لیے خط لکھ رہی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں