یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 7
  • ‏”‏اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏شکرگزاری کرتے رہیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • کیا آپ موقعے سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں گے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • دوسروں کا شکریہ ادا کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • شکرگزاری
    جاگو!‏—‏2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 110-‏118

‏”‏اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟“‏

زبور نویس بربط بجا رہا ہے۔‏
ایک شخص کے ہاتھ رسیوں سے بندھے ہیں۔‏

زبور نویس یہوواہ خدا کا بہت شکرگزار تھا کیونکہ یہوواہ خدا نے اُسے ”‏موت کی رسیوں“‏ سے بچایا تھا۔ (‏زبور 116:‏3‏)‏ اُس نے عزم کِیا کہ وہ یہوواہ خدا کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اُس کے ساتھ اپنے تمام وعدوں کو پورا کرے گا اور ہر وہ کام کرے گا جس کا تعلق یہوواہ کی بندگی سے ہے۔‏

اِس ہفتے مَیں کس بات کے لیے یہوواہ خدا کا شکرگزار ہوں؟‏

مَیں یہوواہ خدا کا شکر ادا کرنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں