یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 8
  • غیرجانب‌دار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟ (‏میک 4:‏2)‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • غیرجانب‌دار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟ (‏میک 4:‏2)‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • غیرجانب‌دار رہنے کا کیا مطلب ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • بٹی ہوئی دُنیا میں غیرجانب‌دار رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ‏’‏وہ دُنیا کے نہیں ہیں‘‏
    سچے خدا کی عبادت کریں
  • یہوواہ کے گواہ سیاست میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 8
فرق فرق نسلوں کے لوگ یہوواہ کے گواہوں کی عبادت‌گاہ میں ایک دوسرے سے مل رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

غیرجانب‌دار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟ (‏میک 4:‏2)‏

رحم‌دل سامری کی مثال ہمیں یہ یاد دِلاتی ہے کہ یہوواہ خدا تعصب نہیں کرتا اور وہ چاہتا ہے کہ ہم ”‏سب کے ساتھ بھلائی کریں۔“‏ اِن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی فرق طبقے، نسل، قوم، قبیلے یا مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔—‏گل 6:‏10؛‏ اعما 10:‏34‏۔‏

ویڈیو ‏”‏غیرجانب‌دار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟‏ ‏(‏میک 4:‏2)‏‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ہم کیسے جانتے ہیں کہ میکاہ 4:‏2 میں درج پیش‌گوئی ہمارے زمانے میں پوری ہو رہی ہے؟‏

  • غیرجانب‌داری کیا ہے اور غیرجانب‌دار رہنا اہم کیوں ہے؟‏

  • مکاشفہ 13:‏16، 17 سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ دُنیا کا سیاسی نظام ہماری سوچ اور کاموں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے؟‏

خبریں پڑھنے والا ایک شخص؛ والی‌بال کا میچ؛ ایک سیاست‌دان

وہ تین چیزیں کون سی ہیں جو غیرجانب‌دار رہنے کے ہمارے عزم کو کمزور کر سکتی ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں