یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 4
  • رحم‌دل سامری کی مثال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رحم‌دل سامری کی مثال
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • کیا آپ ’‏جاگتے رہیں‘‏ گے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ہوشیاروبیدار رہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • بھیڑوں اور بکریوں کیلئے کیا مستقبل؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 4
رحم‌دل سامری زخمی یہودی کی مرہم‌پٹی کر رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 10، 11

رحم‌دل سامری کی مثال

10:‏25-‏37

یسوع مسیح نے یہ مثال اُس وقت دی جب ایک شخص نے اُن سے یہ سوال پوچھا:‏ ”‏میرا پڑوسی ہے کون؟“‏ (‏لُو 10:‏25-‏29‏)‏ وہ جانتے تھے کہ مسیحی کلیسیا میں سامریوں اور غیریہودیوں سمیت ”‏ہر طرح کے“‏ لوگ شامل ہوں گے۔ (‏یوح 12:‏32‏)‏ یسوع مسیح نے اِس مثال کے ذریعے اپنے پیروکاروں کو سکھایا کہ اُنہیں دوسروں کے لیے محبت ظاہر کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے، چاہے وہ فرق فرق پس‌منظر سے ہی تعلق کیوں نہ رکھتے ہوں۔‏

فرق فرق قوموں کے لوگ اِکٹھے وقت گزار رہے ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏

  • ‏”‏مَیں اُن بہن بھائیوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتا ہوں جو کسی فرق ثقافت سے تعلق رکھتے ہیں؟“‏

  • ‏”‏کیا مَیں اپنا زیادہ‌تر وقت اُن بہن بھائیوں کے ساتھ گزارتا ہوں جن کی پسند اور ناپسند میرے جیسی ہے؟“‏

  • ‏”‏کیا مَیں اُن بہن بھائیوں کو جاننے سے اپنے دل میں زیادہ جگہ بنا سکتا ہوں جو کسی فرق پس‌منظر سے تعلق رکھتے ہیں؟“‏ (‏2-‏کُر 6:‏13‏)‏

مَیں کس کو .‏ .‏ .‏

  • اپنے ساتھ مُنادی پر لے جانا چاہتا ہوں؟‏

  • اپنے گھر کھانے پر بلا‌نا چاہتا ہوں؟‏

  • اپنی اگلی خاندانی عبادت پر بلا‌نا چاہتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں