یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 2
  • فراخ‌دلی سے دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فراخ‌دلی سے دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • فیاضی کا جذبہ دِکھائیں اور اپنی خوشی کو بڑھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • خوشیوں بھری شادی‌شُدہ زندگی کے لیے:‏ خدا کا کلام بائبل پڑھیں
    گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
  • یہوواہ کا شکریہ ادا کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • کُھلے دل سے دیں
    جاگو!‏—‏2025ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 6، 7

فراخ‌دلی سے دیں

6:‏38

ایک فراخ‌دل شخص خوشی سے اپنا وقت، طاقت، پیسہ اور چیزیں دوسروں کی مدد اور حوصلہ‌افزائی کرنے کے لیے اِستعمال کرتا ہے۔‏

  • قدیم زمانے میں ایک آدمی جس کی جھولی میں اناج بھرا ہوا ہے

    جس یونانی فعل کا ترجمہ ”‏دیتے رہیں“‏ کِیا گیا ہے، وہ ایک جاری رہنے والے عمل کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔‏

  • جب ہم دیتے رہتے ہیں تو دوسرے بھی ’‏پیمانے کو دبا دبا کر اور ہلا ہلا کر اور اچھی طرح بھر کر ہماری جھولی میں ڈالیں گے۔‘‏ شاید یہ بات کچھ ایسے دُکان‌داروں کے دستور کی طرف اِشارہ کرتی ہو جو خریداروں کی جھولی کو اُن کی خریدی ہوئی چیزوں سے اُوپر تک بھر دیتے تھے۔‏

ایک جوان بھائی خریداری کرنے میں ایک عمررسیدہ بھائی کی مدد کر رہا ہے۔‏

کچھ ایسی صورتحال لکھیں جن میں آپ اِس ہدایت پر عمل کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں