آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک خصوصی اِجتماع
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: میاں بیوی اپنے شادی کے بندھن کو مضبوط کیسے بنا سکتے ہیں؟
آیت: اِفس 5:33
متعلقہ سوال: والدین اپنے بچوں کی اچھی پرورش کیسے کر سکتے ہیں؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: والدین اپنے بچوں کی اچھی پرورش کیسے کر سکتے ہیں؟
آیت: امثا 22:6
متعلقہ سوال: نوجوان مسئلوں سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: نوجوان مسئلوں سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
آیت: امثا 4:5، 6
متعلقہ سوال: ہم روزمرہ زندگی کے حوالے سے حکمت یا دانشمندی کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟