یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 2
  • 2-‏8 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2-‏8 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 2

2-‏8 جولائی

لُوقا 6، 7

  • گیت 25 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏فراخ‌دلی سے دیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 6:‏37‏—‏اگر ہم دوسروں کو معاف کرتے ہیں تو دوسرے بھی ہمیں معاف کریں گے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 6:‏37 پر اِضافی معلومات میں ”‏دوسروں کو معاف کرتے رہیں پھر آپ کو بھی معاف کِیا جائے گا“‏‏؛ م08 15/‏5 ص.‏ 9 پ.‏ 13، 14‏)‏

    • لُو 6:‏38‏—‏ہمیں دوسروں کو دیتے رہنے کی عادت اپنانی چاہیے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 6:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏دیتے رہیں“‏‏)‏

    • لُو 6:‏38‏—‏جس حساب سے ہم دوسروں کو دیں گے، اُسی حساب سے وہ بھی ہمیں دیں گے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 6:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏آپ کی جھولی“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 6:‏12، 13‏—‏یسوع مسیح نے اہم فیصلے کرنے کے حوالے سے مسیحیوں کے لیے کون سی اچھی مثال قائم کی؟ (‏ڈبلیو07 1/‏8 ص.‏ 6 پ.‏ 1‏)‏

    • لُو 7:‏35‏—‏اگر ہم پر کوئی جھوٹا اِلزام لگایا جاتا ہے تو یسوع کے الفاظ ہماری مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 7:‏35 پر اِضافی معلومات میں ”‏اپنے کاموں“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 6 اور 7 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 7:‏36-‏50

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 198 پ.‏ 4، 5

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 18

  • یہوواہ کی طرح فراخ‌دل بنیں:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو Imitate Jehovah‎’s Generosity ہندی میں چلائیں پھر اِن سوالوں پر بات کریں:‏

    • یہوواہ خدا اور یسوع مسیح نے فراخ‌دلی کا مظاہرہ کیسے کِیا؟‏

    • جب ہم فراخ‌دلی سے دیتے ہیں تو یہوواہ ہمیں برکت کیسے دیتا ہے؟‏

    • فراخ‌دلی سے دوسروں کو معاف کرنے کا کیا مطلب ہے؟‏

    • فراخ‌دلی سے اپنا وقت دینے کے کچھ طریقے کون سے ہیں؟‏

    • ہم دوسروں کو داد دینے کے سلسلے میں فراخ‌دلی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 14 پ.‏ 15-‏19‏، ص.‏ 167 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں