یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جون ص.‏ 6
  • یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نہ دُنیا سے محبت کریں اور نہ اُن چیزوں سے جو دُنیا میں ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • کیا آپ خدا کے من‌پسند شخص ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ‏’‏نیکی سے محبت اور بُرائی سے نفرت‘‏ کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • مَیں آزمائشوں کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہوں؟‏
    نوجوانوں کا سوال
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جون ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 4، 5

یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں

شیطان ہمیں یہوواہ خدا سے دُور کرنے کے لیے ہمارے دل میں غلط خواہشیں پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ اپنے حربوں کو ہر شخص کے احساسات، خواہشات اور صورتحال کے مطابق ڈھالتا ہے۔‏

یسوع مسیح نے شیطان کے تین عام حربوں کا مقابلہ کرنے کے لیے کون سا طاقت‌ور ہتھیار اِستعمال کِیا؟ (‏عبر 4:‏12؛‏ 1-‏یوح 2:‏15، 16‏)‏ مَیں یسوع مسیح کی مثال پر کیسے عمل کر سکتا ہوں؟‏

  • یسوع پتھر کو روٹی بنانے سے اِنکار کر رہے ہیں۔‏

    4:‏1-‏4

    ‏”‏جسم کی خواہش“‏

  • یسوع شیطان کی اِس پیشکش کو رد کر رہے ہیں کہ وہ اُنہیں دُنیا کی ساری بادشاہتیں دے دے گا۔‏

    4:‏5-‏8

    ‏”‏آنکھوں کی خواہش“‏

  • یسوع ہیکل کی چھت پر کھڑے ہیں۔‏

    4:‏9-‏12

    ‏”‏دِکھاوا“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں