یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جون ص.‏ 6
  • 25 جون–‏1 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25 جون–‏1 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جون ص.‏ 6

25 جون–‏1 جولائی

لُوقا 4، 5

  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح کی طرح شیطان کا مقابلہ کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 4:‏1-‏4‏—‏یسوع مسیح نے جسم کی خواہش کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے۔ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 24 پ.‏ 8‏)‏

    • لُو 4:‏5-‏8‏—‏یسوع مسیح نے آنکھوں کی خواہش کو خود پر غالب نہیں ہونے دیا۔ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 25 پ.‏ 10‏)‏

    • لُو 4:‏9-‏12‏—‏یسوع مسیح نے ورغلائے جانے کے باوجود دِکھاوا نہیں کِیا۔ [‏ویڈیو ‏”‏ہیکل کی چھت‏“‏ چلائیں۔]‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 4:‏9 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏ہیکل کی چھت“‏‏؛ م13 15/‏8 ص.‏ 26 پ.‏ 12‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 4:‏17‏—‏یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ یسوع مسیح خدا کے کلام سے اچھی طرح واقف تھے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 4:‏17 پر اِضافی معلومات میں ”‏یسعیاہ نبی کی کتاب“‏‏)‏

    • لُو 4:‏25‏—‏ایلیاہ نبی کے زمانے میں خشک‌سالی کتنے عرصے تک رہی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 4:‏25 پر اِضافی معلومات میں ”‏تین سال اور چھ مہینے“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 4 اور 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 4:‏31-‏44

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر رابطے کا کارڈ دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 28

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 27

  • ‏”‏سوشل نیٹ‌ورکنگ سائٹس کے خطرات سے بچیں!‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏سوشل نیٹ‌ورکنگ سائٹس کو سمجھ‌داری سے اِستعمال کریں‏“‏ کو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 14 پ.‏ 10-‏14‏، ص.‏ 164، 165 پر بکس‏، مزید معلومات، ص.‏ 222، 223

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 26 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں