یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جون ص.‏ 4
  • 11-‏17 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جون ص.‏ 4

11-‏17 جون

لُوقا 1

  • گیت 3 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مریم کی طرح خاکسار بنیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏لُوقا کی اِنجیل کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • لُو 1:‏38‏—‏اُنہوں نے خاکساری سے وہ ذمے‌داری قبول کی جو یہوواہ نے اُنہیں دی۔ (‏آئی‌اے ص.‏ 149 پ.‏ 12‏)‏

    • لُو 1:‏46-‏55‏—‏اُنہوں نے یہوواہ کے کلام سے حوالے دے کر اُس کی بڑائی کی۔ (‏آئی‌اے ص.‏ 150، 151 پ.‏ 15، 16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 1:‏69‏، فٹ‌نوٹ—‏اِصطلا‌ح ”‏ایک نجات کا سینگ“‏ کا کیا مطلب ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 1:‏69 پر اِضافی معلومات میں ”‏طاقت‌ور نجات‌دہندہ“‏‏)‏

    • لُو 1:‏76‏—‏یوحنا بپتسمہ دینے والے کس مفہوم میں ’‏یہوواہ کے آگے آگے جائیں گے‘‏؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 1:‏76 پر اِضافی معلومات میں ”‏تُم یہوواہ .‏ .‏ .‏ کے آگے آگے جاؤ گے“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 1 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 1:‏46-‏66

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 13

  • مقامی ضروریات:‏ (‏8 منٹ)‏ اگر آپ چاہیں تو 2018ء کی سالانہ آیت کے حوالے سے دی گئی معلومات پر بات کر سکتے ہیں۔ (‏م18.‏01 ص.‏ 4، 5 پ.‏ 4-‏7‏)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏7 منٹ)‏ جون کے مہینے کی ویڈیو Organizational Accomplishments ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 13 پ.‏ 16-‏26‏، ص.‏ 156 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 29 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں