یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جون ص.‏ 2
  • مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اذیت کے باوجود خوش رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • دُکھ‌درد برداشت کرنا ہمارے لئے فائدہ‌مند ہو سکتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • آپ اذیت کے باوجود یہوواہ خدا کے وفادار رہ سکتے ہیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • یہوواہ ثابت‌قدم رہنے میں ہماری مدد کیسے کرتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جون ص.‏ 2

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں

یسوع مسیح نے ہمارے لیے بڑی اچھی مثال قائم کی۔ اُن کی مثال خاص طور پر اُس وقت ہمارے بہت کام آ سکتی ہے جب ہمیں مشکلات اور اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ (‏1-‏پطر 2:‏21-‏23‏)‏ اگرچہ لوگوں نے یسوع کی بے‌عزتی کی لیکن یسوع نے اُن سے بدلہ نہیں لیا، اُس وقت بھی نہیں جب اُنہیں سخت اذیت دی گئی۔ (‏مر 15:‏29-‏32‏)‏ لیکن یسوع کس وجہ سے ثابت‌قدم رہ پائے؟ اُنہوں نے عزم کِیا تھا کہ وہ یہوواہ کی مرضی پر چلیں گے۔ (‏یوح 6:‏38‏)‏ اِس کے ساتھ ساتھ اُنہوں نے اپنا دھیان اُس خوشی پر رکھا ”‏جو اُن کو ملنی تھی۔“‏—‏عبر 12:‏2‏۔‏

جب ہمارے ایمان کی وجہ سے ہمارے ساتھ بُرا سلوک کِیا جاتا ہے تو ہم کیسا ردِعمل دِکھاتے ہیں؟ سچے مسیحی ”‏بُرائی کے بدلے بُرائی“‏ نہیں کرتے۔ (‏روم 12:‏14،‏ 17‏)‏ جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے وقت یسوع مسیح کی مثال پر عمل کرتے ہیں تو ہم خوش ہو سکتے ہیں کیونکہ ہمیں یہوواہ کی خوشنودی حاصل ہے۔—‏متی 5:‏10-‏12؛‏ 1-‏پطر 4:‏12-‏14‏۔‏

ویڈیو JEHOVAH‎’S NAME IS MOST IMPORTANT کو ہندی میں دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • بہن گرٹروُڈ نے قیدِتنہائی میں اپنے وقت کو دانش‌مندی سے کیسے اِستعمال کِیا؟‏

  • بھائی مارٹن اور بہن گرٹروُڈ کو قیدی کیمپوں میں کن کن مشکلات سے گزرنا پڑا؟‏

  • کس چیز نے ثابت‌قدم رہنے میں اُن کی مدد کی؟‏

عورتیں نازی حکومت کی قید میں محنت‌مشقت کر رہی ہیں؛ بھائی مارٹن اور بہن گرٹروُڈ

مشکلات کا سامنا کرتے وقت مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں