یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جون ص.‏ 4
  • مریم کی طرح خاکسار بنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مریم کی طرح خاکسار بنیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏دیکھیں!‏ مَیں یہوواہ کی بندی ہوں“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ہم مریم کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ‏’‏وہ اِن باتوں پر سوچ بچار کرتی رہیں‘‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • وہ غم کی تلوار کے گھاؤ کو سہہ پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جون ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 1

مریم کی طرح خاکسار بنیں

مریم دل سے یہوواہ کی وفادار تھیں اِس لیے یہوواہ نے اُنہیں ایک ایسا اعزاز دیا جو پہلے کسی کو نہیں ملا تھا اور نہ کبھی ملے گا۔‏

خدا کا فرشتہ جبرائیل مریم سے بات کر رہا ہے۔‏

1:‏38،‏ 46-‏55

مریم کے الفاظ سے یہ کیسے ظاہر ہوا کہ وہ .‏ .‏ .‏

  • خاکسار ہیں؟‏

  • مضبوط ایمان رکھتی ہیں؟‏

  • صحیفوں کا علم رکھتی ہیں؟‏

  • یہوواہ کی برکت کی قدر کرتی ہیں؟‏

سوچ بچار کریں:‏

کیا مَیں اِس بات پر مکمل بھروسا رکھتا ہوں کہ یہوواہ میرے لیے جو بھی فیصلہ کرے گا، وہ میری بھلائی کے لیے ہوگا؟ مَیں مریم کی مثال پر اَور اچھی طرح کیسے عمل کر سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں