یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مئی ص.‏ 7
  • اِنسان کے ڈر کو اپنے اُوپر حاوی نہ ہونے دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِنسان کے ڈر کو اپنے اُوپر حاوی نہ ہونے دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • مخالفت سے نمٹنے کے لیے ہدایتیں
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • ‏”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • لوگوں سے نہ ڈریں
    عظیم اُستاد سے سیکھیں
  • یسوع مسیح اور چھوٹے بچے
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مئی ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | مرقس 13، 14

اِنسان کے ڈر کو اپنے اُوپر حاوی نہ ہونے دیں

رسولوں نے دباؤ کے سامنے گھٹنے کیوں ٹیک دیے؟‏

14:‏29،‏ 31

  • وہ حد سے زیادہ خوداعتماد تھے۔ پطرس کو تو یہ تک لگا کہ وہ یسوع سے دوسروں رسولوں کی نسبت زیادہ وفاداری کریں گے۔‏

    پطرس یسوع مسیح کو جاننے سے اِنکار کر رہے ہیں۔‏

14:‏32،‏ 37-‏41

  • وہ نہ تو چوکس رہے اور نہ دُعا کرتے رہے۔‏

    یسوع مسیح دُعا کر رہے ہیں جبکہ رسول سو رہے ہیں۔‏

یسوع کے زندہ ہو جانے کے بعد کس چیز نے رسولوں کی مدد کی کہ وہ اِنسانوں کے ڈر کو اپنے اُوپر حاوی نہ ہونے دیں اور مخالفت کے باوجود مُنادی کرتے رہیں؟‏

13:‏9-‏13

  • اُنہوں نے اُن باتوں کو یاد رکھا جو یسوع نے بتائی تھیں اور اِس وجہ سے وہ مخالفت اور اذیت کا سامنا کرنے کے لیے پہلے سے تیار رہ پائے۔‏

  • اُنہوں نے یہوواہ پر بھروسا رکھا اور اُس سے دُعا کی۔—‏اعما 4:‏24،‏ 29‏۔‏

    پطرس اور یوحنا عدالتِ‌عظمیٰ کے سامنے

کن صورتحال میں ہماری دلیری کا اِمتحان ہو سکتا ہے؟‏

ہسپتال کے بستر پر لیٹی یہوواہ کی ایک گواہ اپنے ڈاکٹر سے بات کر رہی ہے؛ یہوواہ کا ایک گواہ بچہ اپنی کلاس میں جھنڈے کو سلامی نہیں دے رہا؛ یہوواہ کی ایک گواہ کو آفس کی ایک پارٹی کا دعوت‌نامہ دیا جا رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں