یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مئی ص.‏ 6
  • ‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا ہمیں تکلیف میں دیکھ کر خدا کو دُکھ ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں
    حلقے کے اِجتماع کا پروگرام 2018ء-‏2019ء—‏حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • ‏’‏خدا کا کلام دلیری سے سنائیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • خدا ہم پر مصیبتیں کیوں آنے دیتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مئی ص.‏ 6
ایک اِسرائیلی لڑکی نعمان کی بیوی سے بات کر رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا“‏

اگر آپ سکول میں پڑھتے ہیں تو کیا آپ کو دوسروں کو گواہی دینے اور یہ بتانے سے ڈر لگتا ہے کہ آپ یہوواہ کے گواہ ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ دوسروں کو یہوواہ کے بارے میں بتانے کے لیے ہمت کیسے جمع کر سکتے ہیں؟ (‏1-‏تھس 2:‏2‏)‏ آپ کو ایسا کیوں کرنا چاہیے؟ ویڈیو ‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا‏“‏ کو دیکھنے کے بعد اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  1. سونیا پنکی کو کتاب ”‏عظیم اُستاد سے سیکھیں“‏ دے رہی ہے؛ یہوواہ کا ایک گواہ بچہ اپنے ہم‌جماعت کے ساتھ کتاب Questions Young People Ask پڑھ رہا ہے۔‏

    سونیا بائبل میں سے کس کی مثال پر غور کرنے سے بہادر بن پائی؟‏

  2. سونیا کو مشق کرنے سے کیا فائدہ ہوا؟‏

  3. آپ کو اپنے سکول کے بچوں کو گواہی کیوں دینی چاہیے؟‏

  4. اگر اب آپ سکول میں نہیں پڑھتے تو پھر بھی آپ نے اِس ویڈیو سے کون سے سبق سیکھے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں