یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مئی ص.‏ 6
  • 28 مئی–‏3 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 مئی–‏3 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مئی ص.‏ 6

28 مئی–‏3 جون

مرقس 13، 14

  • گیت 17 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِنسان کے ڈر کو اپنے اُوپر حاوی نہ ہونے دیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • مر 14:‏29،‏ 31‏—‏رسولوں کا یہ اِرادہ نہیں تھا کہ وہ یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں۔‏

    • مر 14:‏50‏—‏جب یسوع کو گِرفتار کِیا گیا تو سب رسول اُنہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔‏

    • مر 14:‏47،‏ 54،‏ 66-‏72‏—‏پطرس نے دلیری سے یسوع کا دِفاع کِیا اور فاصلے سے اُن کا پیچھا بھی کِیا لیکن بعد میں اُنہوں نے تین بار یسوع کو جاننے سے اِنکار کِیا۔ (‏آئی‌اے ص.‏ 200 پ.‏ 14‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 619 پ.‏ 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • مر 14:‏51، 52‏—‏وہ جوان غالباً کون تھا جو ننگا بھاگ گیا؟ (‏م08 15/‏2 ص.‏ 30 پ.‏ 6‏)‏

    • مر 14:‏60-‏62‏—‏یسوع مسیح نے شاید کس وجہ سے کاہنِ‌اعظم کے سوال کا جواب دینے کا فیصلہ کِیا؟ (‏جے‌وائے ص.‏ 287 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے مرقس 13 اور 14 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مر 14:‏43-‏59

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 181، 182 پ.‏ 17، 18

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 33

  • ‏”‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا‏“‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 13 پ.‏ 1-‏4‏، ص.‏ 148، 149 پر بکس‏، ص.‏ 158، 159

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 11 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں