یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 5
  • ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ‏”‏دیانت‌دار اور عقل‌مند نوکر کون‌سا ہے؟“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • چند مچھلیوں اور روٹیوں سے ہزاروں سیر
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • وفادار اور سمجھ‌دار غلام کون ہے؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 5
یسوع مسیح کے شاگرد بہت سے لوگوں کو کھانا کھلا رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 14،‏ 15

ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے

سن 32ء کی عیدِفسح سے تھوڑی دیر پہلے یسوع مسیح نے ایک معجزہ کِیا۔ یہ واحد معجزہ ہے جس کا ذکر چاروں اِنجیلوں میں ہوا ہے۔‏

اِس موقعے پر یسوع مسیح نے لوگوں کو کھانا دینے کے لیے جو طریقہ اِستعمال کِیا، وہ اُسے آج بھی اِستعمال کر رہے ہیں۔‏

14:‏16-‏21

  • یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو بہت سے لوگوں کو کھانے دینے کی ہدایت کی حالانکہ اُن کے پاس صرف پانچ روٹیاں اور دو مچھلیاں تھیں۔‏

  • یسوع مسیح نے روٹیاں اور مچھلیاں لیں اور دُعا کرنے کے بعد اِنہیں شاگردوں کو دیا اور شاگردوں نے اِنہیں لوگوں میں بانٹ دیا۔‏

  • اِس معجزے کے ذریعے یسوع مسیح نے لوگوں کو وافر مقدار میں کھانا فراہم کِیا۔ یوں یسوع مسیح نے ایک چھوٹے گروہ یعنی اپنے شاگردوں کے ذریعے بہت سے لوگوں کو کھانا دیا۔‏

    یسوع مسیح اپنے شاگردوں کو کھانا دے رہے ہیں؛ رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏
  • یسوع مسیح نے پیش‌گوئی کی کہ آخری زمانے میں وہ ”‏وفادار اور سمجھ‌دار غلام“‏ کو مقرر کریں گے جو اُن کے ”‏گھر کے غلاموں“‏ کو ”‏صحیح وقت پر [‏روحانی]‏ کھانا“‏ دے گا۔—‏متی 24:‏45‏۔‏

  • سن 1919ء میں یسوع مسیح نے ”‏وفادار اور سمجھ‌دار غلام“‏ یعنی مسح‌شُدہ مسیحیوں کے ایک چھوٹے گروہ کو ”‏گھر کے غلاموں“‏ یعنی اُن لوگوں پر مقرر کِیا جنہیں کھانا دیا جائے گا۔‏

  • یسوع مسیح، مسح‌شُدہ مسیحیوں کے چھوٹے گروہ کے ذریعے روحانی کھانا دینے کے لیے وہی طریقہ اِستعمال کر رہے ہیں جو اُنہوں نے پہلی صدی میں اِستعمال کِیا تھا۔‏

مَیں کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں اِس بات کو قبول کرتا ہوں کہ یسوع مسیح ”‏وفادار اور سمجھ‌دار غلام“‏ کے ذریعے روحانی کھانا فراہم کر رہے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں