یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 4
  • 12-‏18 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 12-‏18 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 4

12-‏18 فروری

متی 14، 15

  • گیت 20 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 14:‏16، 17‏—‏شاگردوں کے پاس صرف پانچ روٹیاں اور دو مچھلیاں تھیں۔ (‏م13 15/‏7 ص.‏ 15 پ.‏ 2‏)‏

    • متی 14:‏18، 19‏—‏یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کے ذریعے بہت سے لوگوں کو کھانا دیا۔ (‏م13 15/‏7 ص.‏ 15 پ.‏ 3‏)‏

    • متی 14:‏20، 21‏—‏یسوع مسیح کے معجزے سے ہزاروں لوگوں کو فائدہ ہوا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 14:‏21 پر اِضافی معلومات میں ”‏عورتوں اور بچوں نے بھی کھانا کھایا“‏‏؛ م13 15/‏7 ص.‏ 15 پ.‏ 1‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 15:‏7-‏9‏—‏ہمیں ریاکاری کیوں نہیں کرنی چاہیے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 15:‏7 پر اِضافی معلومات میں ”‏ریاکارو“‏‏)‏

    • متی 15:‏26‏—‏جب یسوع مسیح نے لفظ ”‏پِلّوں“‏ اِستعمال کِیا تو غالباً اُن کا کیا مطلب تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 15:‏26 پر اِضافی معلومات میں ”‏بچوں .‏ .‏ .‏ پِلّوں“‏‏)‏

    • آپ نے متی 14 اور 15 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 15:‏1-‏20

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م15 15/‏9 ص.‏ 16، 17 پ.‏ 14-‏17‏—‏موضوع:‏ ایمان کو مضبوط رکھنے کے لیے یسوع کو تکتے رہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 11

  • ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏اچھے دوست بنائیں“‏‏:‏ (‏7 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔ پھر کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے یہ سوال پوچھیں:‏ آپ کو اُن لوگوں سے دوستی کیوں کرنی چاہیے جو یہوواہ سے پیار کرتے ہیں؟ آپ اُن لوگوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • ‏”‏اپنے ماں باپ کی عزت کرو‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏مَیں اپنے امی ابو سے بات‌چیت کیسے کر سکتا ہوں؟‏‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 8 پ.‏ 11-‏18

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 52 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں