یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 2
  • بادشاہت کے متعلق مثالیں اور اِن کی اہمیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بادشاہت کے متعلق مثالیں اور اِن کی اہمیت
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏سنیں اور سمجھیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • بادشاہت کے سلسلے میں مثالیں
    یسوع مسیح—‏راستہ، سچائی اور زندگی
  • ‏”‏بغیر تمثیل کے وہ اُن سے کچھ نہ کہتا تھا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • مثالوں کے ذریعے تعلیم دیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 2

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بادشاہت کے متعلق مثالیں اور اِن کی اہمیت

یسوع مسیح نے سادہ سی مثالیں اِستعمال کر کے بڑی گہری باتیں سکھائیں۔ لیکن صرف وہی لوگ اِن باتوں کو سمجھنے اور اِن پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو خاکسار ہیں۔ (‏متی 13:‏10-‏15‏)‏ بادشاہت کے متعلق ہر مثال کے سلسلے میں اِن سوالوں کے جواب دیں:‏ ”‏مَیں اِس مثال سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتا ہوں؟“‏ اور ”‏اِس مثال کا میری زندگی پر کیا اثر ہونا چاہیے؟“‏

رائی کا دانہ، خمیر، خزانہ، تاجر

آسمان کی بادشاہت .‏ .‏ .‏

  • ‏”‏رائی کے دانے“‏ کی طرح ہے۔—‏متی 13:‏31، 32‏؛ م14 15/‏12 ص.‏ 8 پ.‏ 9‏۔‏

  • ‏”‏خمیر“‏ کی طرح ہے۔—‏متی 13:‏33‏؛ م14 15/‏12 ص.‏ 9، 10 پ.‏ 14، 15‏۔‏

  • ‏”‏ایک خزانے“‏ اور ”‏ایک تاجر“‏ کی طرح ہے۔—‏متی 13:‏44-‏46‏؛ م14 15/‏12 ص.‏ 10 پ.‏ 18‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں