یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 3
  • گندم اور جنگلی پودوں کی مثال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • گندم اور جنگلی پودوں کی مثال
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏راستباز آفتاب کی مانند چمکیں گے‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ‏’‏دیکھو مَیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • سچا مذہب—‏ایک حقیقت!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • حقیقی ایمان رکھنے والوں کا دُشمن
    حقیقی ایمان—‏خوشگوار زندگی کی بنیاد
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 12،‏ 13

گندم اور جنگلی پودوں کی مثال

یسوع مسیح نے گندم اور جنگلی پودوں کی مثال دے کر اپنے شاگردوں کو یہ سمجھایا کہ وہ گندم یعنی مسح‌شُدہ مسیحیوں کو تمام اِنسانوں میں سے کب اور کیسے جمع کریں گے جسے بونے کا کام 33ء میں شروع ہوا۔‏

بیج بونے، کٹائی کرنے اور گودام میں جمع کرنے کی تاریخوں کا چارٹ

13:‏24

‏’‏ایک آدمی جس نے اپنے کھیت میں اچھے بیج بوئے‘‏

  • بیج بونے والا:‏ یسوع مسیح

  • اچھے بیجوں کا بویا جانا:‏ یسوع مسیح کے شاگردوں کا پاک روح سے مسح کِیا جانا

  • کھیت:‏ دُنیا

13:‏25

‏”‏جب لوگ سو رہے تھے تو اُس آدمی کا دُشمن آیا اور گندم کے کھیت میں جنگلی پودوں کے بیج بو کر چلا گیا“‏

  • دُشمن:‏ اِبلیس

  • لوگوں کا سونا:‏ رسولوں کی موت

13:‏30

‏”‏کٹائی تک دونوں کو اِکٹھا بڑھنے دو“‏

  • گندم:‏ مسح‌شُدہ مسیحی

  • جنگلی پودے:‏ جھوٹے مسیحی

‏’‏پہلے زہریلے پودوں کو جمع کر لیں .‏ .‏ .‏ پھر گندم کو جمع کر دیں‘‏

  • غلام/‏فصل کاٹنے والے:‏ فرشتے

  • زہریلے پودوں کا جمع کِیا جانا:‏ جھوٹے مسیحیوں کا مسح‌شُدہ مسیحیوں سے الگ کِیا جانا

  • گودام میں جمع کِیا جانا:‏ مسح‌شُدہ مسیحیوں کا پاک صاف کلیسیا میں جمع کِیا جانا

جب کٹائی کا وقت شروع ہوا تو سچے مسیحی کس لحاظ سے جھوٹے مسیحیوں سے فرق تھے؟‏

اِس مثال کو سمجھنے سے مجھے کیا فائدہ ہوا ہے؟‏

کیا آپ جانتے ہیں؟‏

گندم اور جنگلی پودے اِکٹھے بڑھ رہے ہیں۔‏

اِس مثال میں جن جنگلی پودوں کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ ایسے جنگلی پودے ہیں جو دِکھنے میں گندم کی طرح لگتے ہیں لیکن زہریلے ہوتے ہیں۔ جب گندم اور جنگلی پودے ساتھ ساتھ بڑھتے ہیں تو اِن کی جڑیں آپس میں اُلجھ جاتی ہیں۔ اِس لیے اِن جنگلی پودوں کو گندم کو نقصان پہنچائے بغیر نکالنا ناممکن ہوتا ہے۔ جب یہ جنگلی پودے بڑے ہو جاتے ہیں تو اِنہیں پہچاننا اور نکالنا آسان ہوتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں