یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 2
  • 5-‏11 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 5-‏11 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 2

5-‏11 فروری

متی 12، 13

  • گیت 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏گندم اور جنگلی پودوں کی مثال‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 13:‏24-‏26‏—‏ایک آدمی نے اپنے کھیت میں اچھے بیج بوئے اور اُس کے دُشمن نے آ کر اُس کھیت میں جنگلی پودوں کے بیج بو دیے۔ (‏م13 15/‏7 ص.‏ 9 پ.‏ 2، 3‏)‏

    • متی 13:‏27-‏29‏—‏گندم اور جنگلی پودے کٹائی کے وقت تک اِکٹھے بڑھے۔ (‏م13 15/‏7 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

    • متی 13:‏30‏—‏کٹائی کے وقت فصل کاٹنے والوں نے پہلے جنگلی پودوں کو جمع کِیا اور پھر گندم کو۔ (‏م13 15/‏7 ص.‏ 12 پ.‏ 10-‏12‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 12:‏20‏—‏ہم یسوع مسیح کی طرح لوگوں سے ہمدردی کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 12:‏20 پر اِضافی معلومات میں ”‏ٹمٹماتی ہوئی بتی“‏‏)‏

    • متی 13:‏25‏—‏اِس بات پر بھروسا کیوں کِیا جا سکتا ہے کہ پُرانے زمانے میں لوگ واقعی دوسروں کے کھیتوں میں جنگلی پودوں کے بیج بوتے تھے؟ (‏م16.‏10 ص.‏ 32‏)‏

    • آپ نے متی 12 اور 13 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 12:‏1-‏21

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات پر ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 22، 23 پ.‏ 10-‏12

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 44

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • ‏”‏بادشاہت کے متعلق مثالیں اور اِن کی اہمیت‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ اِس بات پر توجہ دِلائیں کہ اِن مثالوں سے ہم مُنادی کے کام میں حصہ لینے کے حوالے سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 8 پ.‏ 1-‏10

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 29 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں