یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 5
  • فکرمند نہ ہوں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فکرمند نہ ہوں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ‏’‏اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یسوع مسیح لوگوں سے پیار کرتے تھے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 5

مسیحیوں کے طور پر زندگی

فکرمند نہ ہوں

پرندے؛ پھول

یسوع مسیح نے اپنے پہاڑی وعظ میں کہا:‏ ”‏فکر نہ کریں کہ آپ زندہ رہنے کے لیے کیا کھائیں پئیں گے۔“‏ (‏متی 6:‏25‏)‏ ہم سب عیب‌دار ہیں اور شیطان کی دُنیا میں رہتے ہیں اِس لیے ہم کبھی کبھار تو فکرمند ضرور ہوں گے۔ لیکن یسوع مسیح اپنے شاگردوں کو سکھا رہے تھے کہ اُنہیں حد سے زیادہ فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔ (‏زبور 13:‏2‏)‏ اِس کی کیا وجہ ہے؟ کیونکہ حد سے زیادہ فکرمند ہونے سے ہمارا دھیان بادشاہت سے ہٹ سکتا ہے اور اِسے اپنی زندگی میں پہلا درجہ دینا ہمارے لیے اَور مشکل ہو سکتا ہے، پھر چاہے یہ فکرمندی ہماری بنیادی ضروریات کے حوالے سے ہی کیوں نہ ہو۔ (‏متی 6:‏33‏)‏ یسوع مسیح نے اِس کے بعد جو کہا، اُس پر غور کرنے سے ہم بِلاوجہ فکرمند ہونے سے بچ جائیں گے۔‏

  • متی 6:‏26‏—‏پرندوں پر غور کرنے سے ہم کون سا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ (‏م16.‏07 ص.‏ 9، 10 پ.‏ 11-‏13‏)‏

  • متی 6:‏27‏—‏حد سے زیادہ فکرمند ہونا، وقت اور توانائی کو ضائع کرنے کے برابر کیوں ہے؟ (‏م05 1/‏11 ص.‏ 22 پ.‏ 5‏)‏

  • متی 6:‏28-‏30‏—‏جنگلی پھولوں پر غور کرنے سے ہم کون سا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ (‏م16.‏07 ص.‏ 10، 11 پ.‏ 15، 16‏)‏

  • متی 6:‏31، 32‏—‏سچے مسیحی کس لحاظ سے دوسری قوموں سے فرق ہیں؟ (‏م16.‏07 ص.‏ 11 پ.‏ 17‏)‏

مَیں اِن چیزوں کے لیے فکرمند نہیں ہوں گا:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں