یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 7
  • ‏’‏اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • فکرمند نہ ہوں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • کیا پیسہ ہر طرح کی بُرائی کی جڑ ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • کام اور پیسے کے بارے میں خدا کا نظریہ
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • کیا آپ نے ”‏مطمئن رہنے کا راز“‏ جان لیا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏’‏اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘‏

اگر ہمیں غربت کا سامنا ہے تو ہو سکتا ہے کہ ہم کچھ ایسا کرنے کی آزمائش میں پڑ جائیں جس سے یہوواہ کے ساتھ ہماری دوستی کمزور پڑ جائے۔ مثال کے طور پر ہو سکتا ہے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ پیسے کمانے کا کوئی ایسا موقع ملے جس کی وجہ سے ہمارے لیے خدا کی عبادت کرنا اَور مشکل ہو جائے۔ اِس لیے عبرانیوں 13:‏5 پر سوچ بچار کرنے سے ہمیں بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔‏

‏”‏آپ کی زندگی سے ظاہر ہو کہ آپ کو پیسے سے پیار نہیں ہے“‏

  • دُعا کر کے دھیان سے اِس بارے میں سوچیں کہ آپ پیسے کو کتنی اہمیت دیتے ہیں اور آپ اپنے بچوں کے لیے کیسی مثال قائم کر رہے ہیں۔‏‏—‏جاگو15 10 ص.‏ 6‏۔‏

‏”‏آپ اُن چیزوں سے مطمئن ہیں جو آپ کے پاس ہیں“‏

  • اِس بات کا جائز لیتے رہیں کہ آپ کو کن چیزوں کی واقعی ضرورت ہے۔ ‏—‏م16.‏07 ص.‏ 7 پ.‏ 1-‏2‏۔‏

‏”‏مَیں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گا۔‏ مَیں تمہیں کبھی ترک نہیں کروں گا“‏

  • اِس بات کا بھروسا رکھیں کہ اگر آپ خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے رہیں گے تو یہوواہ آپ کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔‏‏—‏م14 15/‏4 ص.‏ 21 پ.‏ 17‏۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ویڈیو ”‏ہمارے بہن بھائی اِطمینان کی زندگی گزار رہے ہیں​—‏⁠پیسے کی تنگی کے باوجود“‏ کے کچھ منظر۔ 1.‏ میگیل گھر سے باہر آٹا گوند رہے ہیں۔ 2.‏ وہ کپڑے اِستری کر رہے ہیں۔ 3.‏ وہ کام پر جانے سے پہلے تیار ہو رہے ہیں اور خود کو شیشے میں دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔‏

ویڈیو ‏”‏ہمارے بہن بھائی اِطمینان کی زندگی گزار رہے ہیں—‏پیسے کی تنگی کے باوجود‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

آپ نے بھائی میگیل نووآ کی مثال سے کیا سیکھا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں