یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 3
  • یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ سے سبق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ سے سبق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏وہ لوگ خوش رہتے ہیں جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔“‏​—‏⁠متی 5:‏3۔‏
    ‏”‏وہ لوگ خوش رہتے ہیں جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔“‏—‏متی 5:‏3۔‏
  • قحط سے نجات
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • یہوواہ کی عبادت کرتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • وہ دلیری سے خدا کا کلام سناتے رہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 3
فقیر

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 4،‏ 5

یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ سے سبق

5:‏3

کیا آپ کو احساس ہے کہ آپ کو خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے؟‏

ایک بچہ خوش ہے۔‏

یونانی زبان کے جس فقرے کا ترجمہ ”‏جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے“‏ کِیا گیا ہے، اُس کا لفظی مطلب ہے:‏ ”‏جو پاک روح کی بھیک مانگتے ہیں۔“‏ (‏متی 5:‏3‏، فٹ‌نوٹ)‏ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا سے رہنمائی حاصل کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں؟ اِس کے لیے ہمیں .‏ .‏ .‏

  • روزانہ بائبل پڑھنی چاہیے۔‏

  • اِجلاسوں کی تیاری کرنی چاہیے اور اِن پر حاضر ہونا چاہیے۔‏

  • ہماری مطبوعات اور ویب‌سائٹ پر ڈالے گئے مواد کو پڑھنا چاہیے۔‏

  • جے‌ڈبلیو براڈکاسٹنگ پر ہر مہینے کا پروگرام دیکھنا چاہیے۔‏

مَیں روحانی کھانا کھانے کے اپنے معمول کو بہتر کیسے بنا سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں