یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 3
  • 8-‏14 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 8-‏14 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 3

8-‏14 جنوری

متی 4،‏ 5

  • گیت 45 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ سے سبق‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 5:‏3‏—‏اگر ہمیں احساس ہے کہ ہمیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے تو ہم خوش رہیں گے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اِضافی معلومات میں ”‏خوش،“‏ ”‏جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے“‏‏)‏

    • متی 5:‏7‏—‏اگر ہم رحم‌دل اور ہمدرد ہیں تو ہم خوش رہیں گے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 5:‏7 پر اِضافی معلومات میں ”‏رحم‌دل“‏‏)‏

    • متی 5:‏9‏—‏اگر ہم صلح‌پسند ہیں تو ہم خوش رہیں گے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 5:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏صلح‌پسند“‏‏؛ ڈبلیو07 1/‏12 ص.‏ 17‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 4:‏9‏—‏شیطان نے یسوع مسیح سے کیا کرانے کی کوشش کی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 4:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک بار مجھے سجدہ کرو“‏‏)‏

    • متی 4:‏23‏—‏یسوع مسیح نے کون سے دو اہم کام کیے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 4:‏23 پر اِضافی معلومات میں ”‏تعلیم دی .‏.‏.‏ مُنادی کی“‏‏)‏

    • آپ نے متی 4 اور 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 5:‏31-‏48

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ صفحہ 1 کو دیکھیں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م16.‏03 ص.‏ 31، 32‏—‏موضوع:‏ جب شیطان نے یسوع مسیح کو ورغلانے کی کوشش کی تو کیا وہ اُنہیں اصل میں ہیکل میں لے گیا؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 35

  • وہ لوگ خوش رہتے ہیں جن کو نیکی کرنے کی وجہ سے اذیت دی جاتی ہے:‏ (‏9 منٹ)‏ ویڈیو The Namgungs: Imprisoned for Their Faith کو ہندی میں چلائیں اور سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

  • ‏”‏پہلے جا کر اپنے بھائی سے صلح کریں—‏لیکن کیسے؟‏‏“‏:‏ (‏6 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ دونوں فہرستوں میں آخری نکتہ صحیح کیوں ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 7 پ.‏ 1-‏9‏، ص.‏ 76‏، 78 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 55 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں