یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 1
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ●○○ پہلی ملاقات
  • ○●○ پہلی واپسی ملاقات
  • ○○● دوسری واپسی ملاقات
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 1
لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا کے نزدیک ایک عورت کو پرچہ پیش کِیا جا رہا ہے۔‏

لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا کے نزدیک ایک عورت کو پاک کلام کا پیغام دیا جا رہا ہے۔‏

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ پاک کلام کو پڑھنے سے ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏16

متعلقہ سوال:‏ پاک کلام میں کون سا اہم پیغام پایا جاتا ہے؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ پاک کلام میں کون سا اہم پیغام پایا جاتا ہے؟‏

آیت:‏ متی 6:‏10

متعلقہ سوال:‏ خدا کی بادشاہت کیا کرے گی؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ خدا کی بادشاہت کیا کرے گی؟‏

آیت:‏ دان 2:‏44

متعلقہ سوال:‏ اِس سے زمین پر کون سی تبدیلیاں آئیں گی؟‏

اِس مہینے سے ‏”‏مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ“‏ میں پیشکش کے لیے تجاویز نہیں دی جائیں گی۔ اِس کی بجائے قاعدے میں بات‌چیت کے لیے تجاویز آئیں گی جن میں بات‌چیت شروع کرنے کے لیے ایک سوال، ایک آیت اور ایک متعلقہ سوال دیا جائے گا جس کے ذریعے اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالی جا سکتی ہے۔ ہر ہفتے اِجلاس پر بات‌چیت کے لیے تجاویز کی ایک ویڈیو دِکھائی جائے گی۔ ہر مبشر خود فیصلہ کر سکتا ہے کہ وہ ہماری اُن کتابوں میں سے کون سی کتاب پیش کرے گا جس سے ہم لوگوں کو بائبل کی تعلیم دیتے ہیں۔ وہ یہ فیصلہ بھی خود کر سکتا ہے کہ وہ اِس کتاب کو کب پیش کرے گا، پہلی ملاقات پر یا واپسی ملاقات پر۔ اِس کے علاوہ قاعدے میں پہلی ملاقات کے بعد دو واپسی ملاقاتیں کرنے کے لیے تجاویز بھی دی جائیں گی۔ اِس طرح ہم اُن سب لوگوں کو ”‏جو ہمیشہ کی زندگی کی راہ پر چلنے کی طرف مائل“‏ ہیں، اچھی طرح تعلیم دینے کے قابل ہوں گے۔—‏اعما 13:‏48‏۔‏

طالبِ‌علموں کے حصے:‏ جب تک واضح ہدایات نہ ہوں تب تک طالبِ‌علموں کو بات‌چیت کے لیے دی گئی تجاویز کو اِستعمال کرتے ہوئے اپنا حصہ پیش کرنا چاہیے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں