یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 6
  • 25-‏31 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25-‏31 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 6

25-‏31 دسمبر

ملاکی 1-‏4

  • گیت 36 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا یہوواہ آپ کی شادی‌شُدہ زندگی سے خوش ہے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏ملاکی کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • ملا 2:‏13، 14—‏یہوواہ خدا اُن لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو اپنے جیون ساتھی سے بے‌وفائی کرتے ہیں۔ (‏م01 1/‏12 ص.‏ 21، پ.‏ 8، 9‏)‏

    • ملا 2:‏15، 16—‏اپنے جیون ساتھی کے وفادار رہیں۔ (‏م02 1/‏5 ص.‏ 18، پ.‏ 19‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ملا 1:‏10—‏ہم یہوواہ کی خدمت میں جو کچھ کرتے ہیں، اُس کی بنیاد خدا اور پڑوسی سے بے‌لوث محبت کیوں ہونی چاہیے؟ (‏م07 15/‏12 ص.‏ 29، پ.‏ 1‏)‏

    • ملا 3:‏1—‏اِس آیت میں درج پیش‌گوئی پہلی صدی عیسوی اور جدید زمانے میں کیسے پوری ہوئی ہے؟ (‏م13 15/‏7 ص.‏ 10، 11، پ.‏ 5، 6‏)‏

    • آپ نے ملاکی 1-‏4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ ملا 1:‏1-‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏کُر 15:‏26‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 26:‏19؛‏ 2-‏کُر 1:‏3، 4‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔ (‏‏”‏اِجلاس کا قاعدہ،“‏ اگست 2016ء، صفحہ 8، پیراگراف 2 کو دیکھیں۔)‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م07 15/‏12 ص.‏ 30، پ.‏ 2‏—‏موضوع:‏ ہم پوری دہ‌یکی ذخیرہ‌خانہ میں کیسے لاتے ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 52

  • ‏”‏سچی محبت کیا ہے؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سوال اور جواب۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 6، پ.‏ 10-‏15‏، ص.‏ 67 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 26 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں