11-17 دسمبر
زکریاہ 1-8
گیت 53 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دس آدمی ایک یہودی کا دامن پکڑیں گے“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”زکریاہ کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
زک 8:20-22—مختلف اہلِلغت سے لوگ یہوواہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (م14 15/11 ص. 27، پ. 14)
زک 8:23—جو لوگ زمین پر ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کی اُمید رکھتے ہیں، وہ خوشی سے مسحشُدہ مسیحیوں کا ساتھ دیتے ہیں۔ (م16.01 ص. 23، پ. 4؛ م09 1/2 ص. 31، پ. 14)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زک 5:6-11—یہوواہ کی عبادت کے حوالے سے ہم پر کیا ذمےداری عائد ہوتی ہے؟ (م17.10 ص. 19، پ. 18)
زک 6:1—تانبے کے دونوں پہاڑ کن چیزوں کی طرف اِشارہ کرتے ہیں؟ (م17.10 ص. 23، پ. 7، 8)
آپ نے زکریاہ 1-8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زک 8:14-23
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) جاگو17.2 سرِورق کا موضوع—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) جاگو17.2—پچھلی ملاقات پر یہ رسالہ دیا گیا تھا۔ اب واپسی ملاقات کریں اور اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری، سبق 5، پ. 1، 2
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—اپنے علاقے میں سب لوگوں کو پاک کلام کا پیغام سنائیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”Preaching in “the Most Distant Part of the Earth کو ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، مزید معلومات، ص. 212-215
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 27 اور دُعا