یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 2
  • یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُس کے طالب ہوں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُس کے طالب ہوں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُسکے طالب ہوں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • نبیوں کی مثال پر عمل کریں—‏صفنیاہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • ‏”‏تکلیف کے وقت“‏ سے کون بچیگا؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 2
صفنیاہ ایک اِسرائیلیوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | صفنیاہ 1–‏حجی 2

یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُس کے طالب ہوں

صفن 2:‏2، 3

اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہوواہ اپنے غضب کے دن ہمیں بچا لے تو ہمیں یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے کے علاوہ اَور بھی کچھ کرنا ہوگا۔ ہمیں اُس ہدایت پر عمل کرنا ہوگا جو صفنیاہ نبی نے اِسرائیلیوں کو دی تھی۔‏

  • یہوواہ کے طالب ہوں:‏ یہوواہ خدا کے ساتھ اپنی دوستی کو برقرار رکھیں اور اُس کی تنظیم کے ساتھ ساتھ چلتے رہیں۔‏

  • راست‌بازی کو ڈھونڈیں:‏ یہوواہ خدا کے راست یعنی نیک معیاروں کے مطابق زندگی گزاریں۔‏

  • فروتنی کی تلاش کریں:‏ خاکساری سے یہوواہ خدا کی مرضی کے مطابق چلیں اور اُس کی طرف سے ملنے والی اِصلاح کو قبول کریں۔‏

مَیں یہوواہ کا طالب ہونے، راست‌بازی کو ڈھونڈنے اور فروتنی کی تلاش کرنے کے لیے اَور کیا کر سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں