یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 3
  • دس آدمی ایک یہودی کا دامن پکڑیں گے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دس آدمی ایک یہودی کا دامن پکڑیں گے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم تمہارے ساتھ جائیں گے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • ‏”‏ہم تمہارے ساتھ جائیں گے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ‏”‏تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • آبِ‌حیات کے چشموں کے پاس جانے کے لائق ٹھہرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 3
ایک آدمی نے ایک یہودی کا دامن پکڑا ہوا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | زکریاہ 1-‏8

دس آدمی ایک یہودی کا دامن پکڑیں گے

8:‏20-‏23

مختلف اہلِ‌لغت سے دس آدمی ہاتھ بڑھا کر ایک یہودی کا دامن پکڑیں گے اور کہیں گے:‏ ”‏ہم تمہارے ساتھ جائیں گے۔“‏ اِس آخری زمانے میں تمام قوموں کے لوگ مسح‌شُدہ مسیحیوں کے ساتھ یہوواہ کی عبادت کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔‏

آج‌کل اَور بھی بھیڑیں کن طریقوں سے مسح‌شُدہ مسیحیوں کی حمایت کرتی ہیں؟‏

  • یہوواہ کے دو گواہ تبلیغ کر رہے ہیں۔‏

    وہ دل‌وجان سے مُنادی کا کام کرتی ہیں۔‏

  • ایک آدمی عطیات کے ڈبے میں عطیات ڈال رہا ہے۔‏

    وہ دل کھول کر عطیات دیتی ہیں تاکہ مُنادی کے کام کو فروغ ملے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں