یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 2
  • 4-‏10 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 دسمبر ص.‏ 2

4-‏10 دسمبر

صفنیاہ 1–‏حجی 2

  • گیت 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُس کے طالب ہوں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏صفنیاہ کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • صفن 2:‏2، 3—‏یہوواہ کے طالب ہوں، راست‌بازی کو ڈھونڈیں، فروتنی کی تلاش کریں۔ (‏م01 15/‏2 ص.‏ 18، 19، پ.‏ 5-‏7‏)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏حجی کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • صفن 1:‏8—‏اِس آیت سے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں؟ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 11، پ.‏ 3‏)‏

    • حج 2:‏9—‏کس لحاظ سے زرُبابل کی ہیکل کی رونق سلیمان کی ہیکل کی رونق سے زیادہ تھی؟ (‏م07 1/‏12 ص.‏ 12، پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے صفنیاہ1‏–‏حجی 2 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حج 2:‏1-‏14

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ (‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات چیت۔ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ ‏”‏جاگو!‏“‏ نمبر 2، 2017ء کو پیش کرنے کی مہم میں بھرپور حصہ لیں۔ چونکہ ہم چاہتے ہیں کہ لوگوں سے بات کر کے اُنہیں پاک کلام کا پیغام دیں اِس لیے ایسے گھروں میں رسالہ نہ چھوڑیں جہاں کوئی گھر پر نہ ہو۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 30

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • پاک زبان امن اور اِتحاد کو فروغ دیتی ہے (‏صفن 3:‏9)‏:‏ (‏10 منٹ)‏ ‏”‏مینارِنگہبانی،“‏ 1 اگست 2012ء، صفحہ 19‏، پیراگراف 4 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔ ویڈیو Former Enemies Who Became Friends ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 5، پ.‏ 16-‏23

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 26 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں